اس کے پاس مت جانا ، جادو کردے گا ، کاہن ہے ، ساحر ہے
تم اپنے گھر کے نہ رہو گے ، تمھارے والدین تم سے الگ ہوجائیں گے nبال بچے ، دور کرنے پڑیں گے ۔
میلے پر جمع ہوئے ، شوقین افراد ، جو دور دور سے عرب کا یہ میلہ دیکھنے آتے تھے ، nnان کو ، کفاراور مشرکین مکہ ، ایسے جملوں سے ڈرا ڈرا کر ، اللہ کے نبی سے دور رکھنے کی کوشش کرتے ۔۔nnپر انسانی فطرت کا کیا کیجئے ؟ کہ جس چیز سے ڈرایا جائے ، تجسس اسی طرف ہانکتا ہے ، رب کائنات نے ، ورڈ آف ماوتھ کا کام ، نیگیٹو ہی سہی ، لیکن ، اپنے محبوب کے لیے اشتہاری مہم ، انہیں کے دشمنوں ، یعنی کفار مکہ کے ذریعے پھیلا دی nnتجسس لوگوں کو ہانک ہانک کر ، اللہ کے نبی کی طرف لے جانے لگاnnکہ دیکھیں تو سہی ، ہے کیا ، کتنا بڑا جادو گر ہے ، کیسا کاہن ہے ، اور پھر یہ تجسس ان کے ایمان پر منتج ہوا ۔nnیہ تو ہوئی اسلامی تاریخ ، nnیہ بتائیے ، آج سے کچھ عرصے قبل تک ، کچھ مخصوص حلقوں کے علاوہ ، غزوہ ہند کا نام بھی پتا تھا کسی کو ؟
پوسٹ – 2019-08-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد