بات سن، پانچ سات، سیاسی جماعتیں بنا دے
ابھی نیا نیا ملک بنا ہے، nایویں ان کو سر چڑھایا تو کل، کان میں موتیں گے nاس لیے، ان کو مختلف ٹرک کی بتیاں دینی ہوں گی۔۔
مطلب ؟
او ڈشکرے، ہمارےگورے مالک، کس طرح حکومت کرتے رہے ہیں ؟
تقسیم کرو اور حکومت۔
ہاں تو ؟
سب سی بہترین تقسیم کون کرتا ہے ، سیاسی ؟
ہاں ۔
اور اس سے بھی زیادہ ؟
مذہبی سیاسی۔
او ر اس سےبھی زیادہ
حلوہ بردار مسالک۔
ہاں لیکن ہم خود کیا کر رہے ہیں۔nnتقسیم کرنے والوں کو کنٹرول
پر کبھی ضرورت پڑی یکجہتی کی، تو ؟nnایک چیز بھول رہے ہو۔nnہم خود تو تقسیم نہیں ہو رہے رائٹ ؟
جی nتو بس جب جوڑنے کا وقت آئے گا
تو کسی کو دورکعت کی امامت سونپیں گے nکسی کو فتوی فروشی
کسی کو روٹی کپڑا مکان nکسی کو نظام اسلام nکسی کو nایمان تقوی جہاد۔
اس سے سب سے بڑا فائدہ، یہ ہوگا
اصل ہیرو اور اصل ولن مکس ہوجائیں گے۔
لیکن وہ تو ہم ۔خخ۔۔۔ nnشٹ اپ
اوور اینڈ آوٹ
پوسٹ – 2019-08-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد