متفق ہونا ضروری نہیں۔nnزندگی ریاضی ہے, کوئی مسحور کن، ریاض نہیں۔ – 1nnرچرڈ کوچ، ایک تجربہ کار برطانوی وی مینیجمنٹ کنسلٹنٹ ، /منجھے ہوئے سرمایہ کار ہونے کے ساتھ ساتھ، بہت سی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔nnان کا کہنا ہے کہ۔nnہماری اکثر ناکامیوں کا سبب, وہ ریس ہوتی ہے، جس میں ہمیں کسی اور نے اتارا ہوتا ہے ۔nn اور, ہماری اکثر کامیابیاں ان ریسوں میں ہوتی ہیں جن میں ہم نے خود بھی حصہ لیا ہوتا ہے یا ہم اپنی مرضی سےاس کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔

اترك رد