پوسٹ – 2019-08-14

مقناطیسی شخصیت رکھنے والے افراد کی پانچ مشترکہ عاداتnnدوسری عادت nnمزاح کا استعمال
غیر ضروری سنجیدگی یا صرف معتبر نظر آنے کی کوشش میں دو گز کا منہ بنا کر، خود کو بردبار کہلوانا، کسی حد تک چل جاتا ہے لیکن ، مزاح کا عنصر ، سرے ہی غائب نہ کیجیے۔nnایک نوٹ بک ساتھ رکھئے ، جس میں حقیقی / ذاتی زندگی میں پیش آنے والے مزاحیہ قصے کہانیوں کا اندراج، وقتا فوقتا کرتے رہیں۔ تاکہ ، کسی پریزینٹیشن یا اس کے علاوہ کسی اور بے تکلف سی محفل میں، حقیقی مزاح تخلیق کرنے کے لیے، آپ کے پاس مواد، ہمہ وقت موجود رہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.