پوسٹ – 2019-08-14

مقناطیسی شخصیت رکھنے والوں کی کی پانچ مشترکہ عاداتnnتیسری عادتnnاچھے سامع بننے کی مشقnnارادتا، نیتا، پوری توجہ کے ساتھ، بات سننے کی عادت ڈالئیے۔
نہ کہ، کسی کو بھی، منہ پھاڑ کر، یہ باور کروائے، nکہ میں ابھی متوجہ نہیں ہوں، nلیکن متوجہ بھی رہنا، nاور خود کو ملٹی ٹاسکنگ جیسی ذہنی بیماری کا مریض بتاتے ہوئے، ایک کان ایک بات سننا اور دوسرے کان سے دوسری بات سننا ، اور ہاتھوں سے کمپوٹر یا موبائل سکرین کا جائزہ لیتے رہنا، حتی کہ آنکھیں مخاطب کی طرف متوجہ کرکے، منہ دوسری طرف کر کے جواب کسی اور کو دینا، یہ سب کرتے ہوئے، آپ کھوتے تو بن سکتے ہیں، پرکشش بالکل نہیں،nnبات سنیں ،تو ، کمپیوٹر بند، موبائل پرے ، اور ہر طرح کے عدم توجہ کا باعث بننے والے ، عنصر کو، سائڈ کر کے، ورنہ پھر مخاطب کو باور کروادیں، میری کال آنے والی ہے، یا کسی سے ملاقات طے ہے۔ اور پھر بات کا آغاز ہی نہ کریں، بات کے دوران عدم ارتکاز، آپ کو ناپسندیدہ، قابل نفرت اور محض ایک مذاق بنا دیتا ہے۔
ایک بات اور یاد رکھئیے ، کہ آپ محفل کی کلیات یا اس میں موجود تمام افراد کے نام ،یاد نہیں کر سکتے لیکن، کچھ نام ںہرحال یاد کرسکتے ہیں، nدوران گفتگو، سامعین کے ناموں کا پکارا جانا، ایک اچھا تاثر قائم کرتا ہے، کہ بولنے والا ، پرسنل۔لیول۔پر کنیکٹ کر رہا ہے، اور ہمارے نام۔اس۔کی یادداشت میں اہم ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.