سینٹا کلاریٹا ڈائٹnSant Clarita Dietnn نیٹ فلکس کا ایک ایسا سیزن ،جس کو دیکھنے کا اصل لطف مسالے دار بیف پلاؤ اور ٹھنڈی سیون اپ کے ساتھ ہی آتا ہےnnکہانی کے آغاز میں ، ایک ہنس مکھ ہاؤس وائف/ جوان ہوتی بیٹی کی ماں کو ،بظاہر کسی نامعلوم وائرس کی وجہ سے،انسانی گوشت کھانے کا چسکا لگ جاتا ہے ، اور دلچسپ بات تو یہ ہے کہ وہ ٹھنڈے گوشت کے بجائے، تازہ لذیذ اور زندہ یعنی کچا انسانی گوشت بہت زیادہ پسند کرتی ہے nاور ایک اور دلچسپ بات تو یہ ہے کہ یہ سیزن، تشدد سے زیادہ کامیڈی کی طرف گامزن ہے ۔nn شاید، ہنستے کھیلتے ، دنیا کو آدم خوری کی طرف لے جانے کا کیوٹ سا راستہ اپنانے کی کوشش کی جارہی ہے
ویسے
جتنی چولمجموعی طور پر اور خصوصی طور پر پاکستان کی عوام ہوچکی ہے کوئی بعید نہیں کہ یہ لوگ یہ کام بھی شروع کر دیں
اورپھر یہ کہیں ، nnارے بھائی ٹی وی میں دکھایا تھاn ٹی وی کبھی جھوٹ نہیں بولتاn میں نے خود دیکھا تھا اپنی آنکھوں سے ایک عورت ,زندہ انسان کھا رہی تھی
ابے جا نا، یقین نہیں آتا تو، سما ٹی وی لگا کے دیکھn اےآروائی لگا کے دیکھ nجیو لگا کے دیکھ،nn یار میں نے خود اپنی آنکھوں سے واٹس ایپ پہ دیکھا ہے۔
بھائی آدم خوری کرتا ہوں ، کرپشن تو نہیں کرتاnnکھاتا ہوں تو کیا ؟ لگاتا بھی تو ہوں ،نوکریوں پرnn یہ دیکھو میری شیروانی میں سوراخ ہے ،بندہ کھالیا تو کیا ہوا،
ہینڈ سم بھی تو ہوں۔nnبہرحال مذاق ایک طرف ، سنجیدہ بات یہ ہے کہ nبقرعید کے موقع پر مزے مزے کے ذائقے دار پکوان اڑانےکے دوران
دل والے دلہنیا لے جائیں گے / کہو نا پیار ہے، محبتیں, من مائل ،پیارے افضل ،دو بول، زندگی گلزار ہے، کشف مردار ہے،ہمسفر، دیکھتے ہوئے بچپن کی یادوں کو سوچ کر ہائے ہائے کرنے والے گلابی افراد
خصوصی طور پر زنانہ مرد جو کہ نارمل گفتگو کے دوران بھیn ہائے اللہn اوف یہ کیسی باتیں کرتے ہیں آپ nبس بھی کیجیے نا nnیا کچھ نہیں کچھ نہیں تو اپنے ہرجملے کے آخر میں نا نا کا اضافہ کرکے کے ذہنی نس بندی کو نرم خوئی میں بدلتے ہیں
nایسے افراد کے لیے یہ ٹی وی شو بالکل نہیں ہے ۔
اگر یہ جملہ آپ کو چبھا ہو تو یقین کیجئے آپ کو اپنے گریبان میں جھانک کر زیرجامہ ڈھونڈنے کی ضرورت ہے اور اسے دور پھینک کر ازسرنو مرد بننے کی کوشش کرنی چاہیے وہ والا مرد نہیں جو کہتا ہے مرد مرد ہوں مرد مرد، کوئی کھسرا تو نہیں ہونا ۔
خیر، سانٹا کلاریٹا ڈائٹ، دیکھئے اور اپنی رائے اپنے تک ہی رکھیے کیونکہ رائے دینے والوں کو خاص طور پر بن مانگے رائے دینے والوں کو اتنی بھی تمیز نہیں ہوتی کہ کسی شو پر رائے اس وقت دی جاتی nجب پوچھا جائے۔
ان بے غیرتوں کو سیزن سپوائل کرنے کی ایسی الٹی ہوتی ہے کہ یہ واضح طور پر کچھ نہ بھی بتائیں تو کم ازکم، اشارہ ضرور کردیتے ہیں بلکہ ان کا اشارہ نکل جاتا ہے اور پھر، دانت نکالتے ہیں کھوتے دیے کھر۔
پوسٹ – 2019-08-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد