پوسٹ – 2019-08-13

مقناطیسی شخصیت رکھنے والے افراد کی پانچ مشترکہ عاداتnnاپنی شخصی کمزوریوں کا کھلے عام اعتراف/اظہار۔nnاس کے دو بڑے فائدے ہوتے ہیں
پہلا فائدہ۔
منہ سے مخلصی کی پیک مارنے والےلوگوں کی اصلیت سامنے آجاتی ہے۔ nکیونکہ آپ کی ناکامیاں یعنی کوشش کے باوجود ملتی ناکامیوں کی داستان سننے کے بعد، آپ سے حساس بن کے، غمگسار بن کے، مخلصی ،کا دعویٰ کرنے والے یہ جعلی میٹھے افراد یقینا آپ کے سامنے یا پھر آپ کے پیٹھ پیچھے ،مذاق اڑا کر، آپ کو ڈی گریڈ کرنے کی، پوری کوشش کریں گے ، لیکن جو لوگ آپ کے حقیقی طور پر اپنے ہونگے، جس کا دعوے وہ شاید ہی کبھی کریں ، لیکن اگر وہ یہ ناکامی والی بات سنیں تو وہ یقینا پوری بات کو سمجھ کر اسے مختلف پہلوؤں سے جانچ کر مختلف زاویوں سے دیکھ کر یا تو اپنی رائے کو مکمل طور پر محفوظ رکھیں گے، یا پھر یا پھر ایک انتہائی متوازن اور میچیور تجزیہ پیش کریں گے ،جس سے کم از کم آپ آپ ڈی گریڈ، بہرحال نہیں ہوں گے بلکہ،آپ کو اس سے کچھ سیکھنے کو ملے گا۔nnدوسرا فائدہ nناکامیوں کے اعتراف یا تذکرے کا یہ ہے کہ بشریت کے قریب تر ہونے کا احساس لوگوں کو آپ کے گرد کھینچ لاتا ہےnnیہ کیسے کریں ؟
بہت سادہ ہے ، آپ اپنی کوششوں اور محنت ملنے والی ناکامی میں کا ذکر کیجئے آئے اسے شیئر کیجئے چاہے۔اس کی وجہ کوئی بھی رہی ہو ۔
بس ایک چھوٹا سا فرق ملحوظ خیال رکھیے کہ آپ کی ناکامیوں کا تذکرہ نہ کمپلین کی صورت میں ہو، اور نہ ہی، شکوے شکایت یا بلیم گیم کی صورت میں اور اپنی جاب سے متعلق جو بھی آپ کو پرابلم ہے اس کی جلن کا اظہار بیسکلی کامیاب ناکامیوں کا اظہار نہیں تو اس سے بچتے رہیں ۔nnکچھ لوگ آپ کو بتائیں گے کہ تم صرف اور صرف ریزن پیش کر رہے ہو ہو لیکن پرابلم یہ ہے کہ احمقوں کی جنت میں رہنے والے کھوتے دماغ افراد، وضاحت اور بہانہ ، ان دونوں میں فرق فرق کرنے کی اہلیت سے فارغ ہوتے ہیں،
ویسے بھی فرسٹریٹڈ لوگوں کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ وہ خود ملامتی کا شکار بہرحال ہوتے ہیں ۔ اس کی وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے بہرحال یہ اس وقت موضوع نہیں ہے۔ لیکن برسبیل۔تذکرہ بتاتا چلوں، کہ ایسے لوگوں کو فی الفور اپنی زندگی سے خارج کردیں، بھلے سے خون کا رشتہ ہی کیوں نہ ہو، لیکن اگر آپ حساس ہیں تو ۔ آگے پڑھنے سے گریز کیجئے کیوں کہ اتنے اتنے میں ہی آپ کی مظلومیت منافقت اور حساسیت بڑی شخصیت پر اتنی جوتیاں برس چکی ہوں۔ کہ اب اگر آپ اگر پڑھیں گے تو وہ آپ کو آپ کی فطرت کی طرح منفی ہی لگے گا۔nnاوہو، پھر ہاتھ تھک گیا، چلو، باقی چار بعد میںnn 3:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.