پوسٹ – 2019-08-12

نیٹ فلکس بھی، شوبز کی دنیا کا ملک ریاض بنا ہوا ہے۔nnنوٹ: اس شو کی، انسپکٹر رقیہ، میں نے رکھ لی ہے۔ اور ہاں جن لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آرہا کہ اس سیزن میں ٹوکیو نامی کردار جس لڑکی نے کیا ہے،انہوں نے پہلے اسے کہاں دیکھا یے، تو یہ یاد رکھئے، ٹوکیو،کی شکل ماریہ میمن سے بہت ملتی ہے، بالوں کے سٹائل اور کچھ چیزوں کے فرق کے ساتھ
انفیکٹ ماریہ میمن زیادہ خوبصورت ہے، ہونٹوں کی مخصوص بناوٹ اور دانتوں کی زیادہ متناسب ہونے کی وجہ سے، باقی ٹوکیو کے ہونٹوں کا تل، پتہ نہیں کیوں دل بن گیا ہے، لیکن میں انسپکٹر رقیہ پہ اکتفا کرسکتا ہوں، نو ایشو
یہ کوٹ والی آنٹی انسپکٹر رقیہ ہے، اس سے کئی سو کلومیٹر کا فاصلہ رکھیں، کائنڈلی
اور ہاں، برلن کا حامی، سب حرامی، برلن nاپنے آپ میں سب کا باپ بنا بیٹھا ہے،
میں سیزن ون ای پی سیون پہ ہوں , کاینڈلی سپوائلر کی الٹی کرنے سے گریز کریں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.