بارش تو بھئی دیہات کی ہوتی ہے، ہری بھری، مٹی کی خوشبو سے اٹی۔
تو آپ ایک کام کریں ، کراچی میں کسی اچھی جگہ شفٹ ہوجائیں ۔
یہی تو مسئلہ ہے، کراچی میں اچھی جگہ ڈھونڈنی پڑتی ہے
جب کہ دیہاتی زندگی / جگہ ، ہوتی ہی اچھی ہے۔
بیک ورڈ لوگوں والی سوچ – ہونہہ
اچھا وہ تمھارے روشنیوں کے شہر میں آج کل بجلی کا کیا حال ہے؟
پوسٹ – 2019-08-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد