پوسٹ – 2019-08-11

کارکردگی میں بہتری لانے کا سادہ ترین نسخہ۔nnاپنے دن، مزاج، اور پیشہ ورانہ معاملات کو ، دو حصوں یا زون میں بانٹ لیجئے۔nnپہلا – لرننگ زون nدوسرا – پرفارمنس زونnnThe Learning Zone – وقت اور ادراک کا وہ لمحہ جب آپ کچھ سیکھنے کے لیے تیار ہوں۔ nnاس کا مقصد یہ ہے کہ آپ پر وہ چیز جذب کرنا سیکھ لیں، جو آپ کی کارکردگی میں بہتری کا موجب ہے۔
ہر روز نہ سہی، ہر ہفتے کچھ نیا سیکھنے کے لیے وقت مختص کرنا، زندگی کی کوالٹی کو بڑھا دیتا ہے۔
اور یہ آپ کی موجودہ ذہنی سطح سے، اس ذہنی سطح تک لے جانے کا واحد قابل اعتبار، حل ہے، جہاں آپ پہنچنا چاہتے ہیں ۔nnThe Performance Zonennیہ ہمارے وقت/فیصلے کا وہ حصہ ہوتا ہے، جب ہم ، لرننگ زون میں سیکھی گئی، چیزوں کو عملی / پیشہ ورانہ زندگی میں دانستہ /شعوری طور پر اپلائی کرنا شروع کرتے ہیں۔
اور بتدریج، مہارت کی طرف سبقت کرتے ہیں۔nnکارکردگی کی معراج پر کیسے پہنچیں ؟
ذہنی و جسمانی صحت کا خیال رکھئے اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا جسم اور زہن ہمہ وقت کچھ نیا سیکھ کر، اپ گریڈ ہونے کے لیے چاق و چوبند اور مستعد ہیں۔nnجذبات کو تعمیری/اصلاحی/مثبت انداز میں مینیج کرنا سیکھیں۔nnبے جا غصہ،انا، تعصب، حسد، ناگواری، ،خوف، تحقیر، جیسے منفی جذبات ، آپ کی ذاتی اور پروفیشنل صلاحتیوں کی راہ میں ہیبت ناک رکاوٹیں کھڑی کردیتے ہیں۔nnکچھ نیا تخلیق کرنا چلینجنگ بھی ہوتا ہے اور تکلیف دہ بھی۔
پہلا مرحلہ اپنی کم مائیگی اور اندر کی کوتاہی کا ادراک ہے، اور پھر اندر سے خود کو بنانے کی کوشش۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.