پوسٹ – 2019-08-11

تم مردوں کو، عورتوں سے اتنی چڑ ہے، ہر وقت انہیں برابھلا کہتے رہتے ہو۔
پھر بھی، انہیں پر مائل رہتے ہو، ہر وقت منتیں ترلے کرتے ہو ، ایک نظر ، ایک پکچر کی بھیک مانگتے ہو، ایسا کیوں ؟nnتم عورتوں کو ہر مرد میں اپنے گھر کے مردوں کے خصائل نظر آتے ہیں، اتنے ہی ںرے ہیں تو ، پھر اوور ایج میں شادی نہ ہونے کی وجہ سے برتن کیوں توڑتی پھرتی ہو ؟nnآتے جاتے ہر کتے بلے کی پینٹ کی زپ پہ نظر کیوں ہوتی ہے ؟
اتنے برے ہیں مرد تو، رہو کنواری ، اپنی بیسٹ اینٹی مرد فرینڈز کے ساتھ ہم جنسی کرلو ، کون منع کرتا ہے ؟nnنوٹ: بہنوں کے آنچل پکڑ کر گڈمارننگ کے میسجز انباکس کرنے والے مرد نما افراد، اس پوسٹ کو اگنور کریں ، اور اپنی زندگی مزید کتے والی کروانے سے گریز کری

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.