پوسٹ – 2019-08-10

حد ہوتی ہے، مطلب، اتنی وحشت سے اس نے مجھے کاوچ پہ پٹخا، اتنی امید سے میں ،بے سروساماں سا گرا، nپیچھے دیکھا تو وہ اپنی شرٹ اوپر کر کے ہذیانی قہقے لگا رہا تھا
میں نے پوچھا nnاب ؟nnتو آنسو اپنی آنکھوں سے صاف کر کے کہتا ہے
اس کے بعد بھی کچھ ہوتا ہے کیا ؟
یہ کہتے ہوئے، وہ اپنا کف افسوس پکڑ کر ملتے ہوئے، معصومیت سے ہنسنے لگا۔ nاس کے چہرے پہ کمسن طالب علم کا سا بھول پن تھاn n- باولے کی حسرت سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.