بین المسالک باولے nnراستوں کا حق ادا کرو۔nnاگر انہیں یہ پتا ہوتا تو، یہ چلتی سڑک یا راستے روک کر جمعے کی صفیں بچھا کر ،سڑکوں پہ چندے نہ مانگتے nنہ ہی سیاست و مذہب کے نام پر جلسے جلوسوں میں پکنک پارٹی کرتے
نہ ہی پورا شہر بند کر کے سبیلیں لگاتے ، ٹریفک ڈسٹرب کر کے، زینب و اصغر کی معصومیت بیچتے
یہ سب اور ان سب کے فالوورز جو مذکورہ تمام افعال کو ، ثواب سمجھ کر کرتے ہیں، محض، کھوتے دے کھر، اور ، چھوٹے سر والے ،بڑے دھڑ والے، مردار عقل والے، شاہ دولہ کے چوہوں سے بھی بدتر پیں۔ nاور پھر کچھ کہو، تو ، فساد فی الارض کا فتوی سنو، nان کے ہر چھوٹے بڑے کم عقل سے۔
پاکستانی مسلمان ، سب نہ سہی، پر اکثریت ، پورے قد کے ساتھ گھٹیا واقع ہوئے ہیں، nان کا قصور بھی کچھ خاص نہیں، nانہیں جان بوجھ کر نیچ رکھا گیا ہے
کبھی سیاست کے نام پر کبھی مسلک تو کبھی جنگ تو کبھی پاکستان کے نام پہ۔
پوسٹ – 2019-08-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد