پوسٹ – 2019-08-10

بیٹا آپ اینیمل منڈی سے کاو لے آئے ؟nnیہ جملہ واقعی کسی نے کسی پین یک۔ برگر سے حقیقتا سنا یے، یا بس ایوییں برگروں کو انگل۔دی ہوئی ہے خام خاہ
کیوں کہ میرا نہیں خیال کہ کوئی اتنا چول مارکہ برگر ہوتا ہوگا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.