اکثر پاکستانی مردوں کا ، وہ حال ہو چکا ہے ، کہ لڑکی سے مخاطب ضرور ہوتا ہے ، چاہے وہ تھپڑ کھینچ مارے ، جوتے برسادے ، بس انہیں جواب چاہئے ، عورت سے ، تھپڑ کھا کر بھی کہتے ہیں – کیا ہوا ، مارلیا لیکن ہاتھ تو لگ گیا نا۔۔nnچک چک چکnnنوٹ: مجھے تو نہ کوئی تھپڑ مارتی ہے ، نہ پھول ، نہ گملا۔

اترك رد