پوسٹ – 2019-08-05

یار معیشت پہ خطبات دے سکتے ہو، ایک آدھ اعلان ، کمشیر پہ بھی کردو، ہم جانتے تو ہیں تمھاری اوقات، لیکن، کم ازکم ایک مضبوط بیان ، جیسے وہ، کیا تھا
سرپرائز والا، ہاں۔۔
بیان ہی تو دینا یے۔ nاپنے کام سے ہٹ کے بھی تو لگے رہتے ہو ادھر ادھر منہ مارنے،۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.