پوسٹ – 2019-08-03

Change – Gapnn۔چینج گیپ، ایسے تناو کو کہتے ہیں جو، موجودہ عادات ، اور مستقبل کی عادات اپنانے کے درمیان برپا ہوتا ہے، یعنی آپ تھوڑے سے اچھی عادت یا بدلاو کی طرف کھنچے ہوتے ہیں، اور کچھ کچھ آپ کو آپ کی پرانی عادات اپنی طرف کھینچ رہی ہوتی ہیں، یہ موقع ،یہ لمحہ ،یہ تناؤ، ہر اس شخص کی زندگی میں آتا ہے جو اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے ۔nnپرابلم ہوتی ہے کہ اکثر افراد چینج گیپ سے گزرنے کے دوران اپنی موٹیویشن کو مفلوج کر بیٹھتے ہیں۔nn کیونکہ وہ چینج گیپ پر فوکس ہوجاتے ، وہ یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ بدلنے میں کتنا وقت باقی ہے، یا چینج گیپ مزید کتنا چلے گا بجائے یہ کہ وہ آگے بڑھنے پر فوکس کریں۔
دشوار گزار رستوں پر جمے، شکستہ پلوں، اور گزرگاہوں پر سفر کرنے والے اس احساس سے بخوںی واقف ہوں گے۔ کہ فوکس ، پل یا کھائی پہ نہیں بلکہ، اس پار ہونا چاہئے، جس طرف کا ارادہ ہو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.