جب آپ خود کو کسی ذمہ داری سے عہدہ برا قرار دیتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کا مکمل علم دوسرے پر لگا رہے ہیnnسات تباہ کن عادات، جو قاطع کلام ہوتی ہیں۔nn# بے بنیاد/ بے جا تنقیدnnناقص گفتگو کا ایک تناظر یہ بھی ہوتا ہے کہ، آپ سامنے والے کو صرف اور صرف، رسوا کرنے کے لئے اس پر تنقید کریں۔
یا پھر کچھ افراد، محض اس لئے تنقید کرتے ہیں کہ وہ، اپنی ذہنی گھٹن، یا فرسٹریشن،نکالنا چاہتے ہیں۔
کچھ افراد کے لیے دوسروں پہ تنقید، ان کی اپنی انا پہ چربی چڑھانے کا باعث بھی بنتی ہے،
جب کہ اگر مستند تنقید یا مثبت / تعمیری تنقید کا مظاہرہ کیا جائے، تو شاید یہ سامنے والے کے لیے اچھے دفاع کا سبب بنے گی۔
لیکن جب آپ کی نیت ہی کسی کو ذلیل کرنے کی ہو، تو، تنقید برائے تنقید ،صرف اور صرف قاطع کلام ہوتی ہے اور کچھ نہیں۔nn# بہتان طرازی/ الزام تراشی/ بلیم گیمnnجب آپ کسی شخص پہ کسی بات/ ناکامی کا الزام لگاتے ہیں قطع نظر اس سے کہ غلطی کس کی ہے، تو آپ خود کو اس پرابلم سے عہدہ برا قرار دیتے، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں، اور ، اس شخص کو مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔
یہ سمجھ میں آنے والی ںات ہے، لیکن ایک ںات یاد رکھئے ، کہ، اظہار کا یہ طریقہ اس وقت تک بے سود ہے، جب تک آپ اس اظہار میں، ممکنہ حل یا مثبت تجاویز کا تڑکا نہیں لگائیں گے ۔
یاد ریکھئے، میں نے کہا تھا نا، میں تو پہلے ہی کہتا تھا ٹائپ مائنڈ سیٹ۔ یا بلیم گیم کبھی بھی حل کی طرف نہیں لے کر جاتے۔
یہ الگ بات ہے کہ آپ گھر سے ہی تپے آئے ہو اور اپنی نازک مزاجی، بزدلی اور معاملہ فہمی، میں نااہلی کو کو فیس کرنے کی بجائے بلیم گیم کوزیادہ آسان سمجھتے ہو۔ جو اکثر میٹھے شتر مرغوں اور حساس کبوتروں کی فطرت ہوتی ہے۔nnبے وقعت شکوے شکایتیں
ملامت nدھمکیاں
صورتحال کو اپنے حق میں کرنے کے لیے لائن کراس کرنا، جیسے ایمونشل ڈرامے بازی، جیسے رشوت، جیسے حساسیت کا ںے وقعت بے جا راگ۔nnسزا / انتقامی کاروائیnnنوٹ: تفصیل بعد میں،
ہاتھ تھک گیاn:(
پوسٹ – 2019-07-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد