نرگسیت کا شکار ، کسی بھی شخص کو کیچڑ کرنے، اس کی نفسیات پر ہل چلانے کے لیے ، آٹھ جملے بہت ہوتے ہیں -nnجن میں سب سے پہلا ہوتا ہےnn”نہیں” یعنی اس کی نافرمانی – نفی ، انکار-nnنرگسیت کا مارا ، بکواس زیادہ ، اور عمل کم کرتا ہے ، دعوے ، فطرت کی طرح متضاد ہوتے ہیں ،nnایسے افراد کا دوسرا علاج یہ جملہ ہوتا ہےnn”ٹھیک ہے ، جو بکواس کرنی ہے کرو، لیکن میں اس وقت یقین کروں گا، جب تمھارا ٹریک ریکارڈ ، دعووں اور سوری ، اور پھر نامرادی ، پھر غلطی ، پھر سوری اور پھر ڈسکشن کے مدار سے نکل کر ، عملیت کی دنیا میں آئے گاnnایسے افراد ، انتہا کے انا پرست ہوتے ہیں ، انا کے چکر میں یہ تعلق کو اوجھڑی کرنے سے باز نہیں آتے ، ان لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ یہ لوگ سب سے اوپر ہیں ، ہر چیز ان کے بارے میں ہے ، ہر کوئی ان کے بارے میں بات کرتا ہے ۔nnایسے افراد کو جھٹکا دے کر ، ہوش میں لانے کے لیے یہ جملہ استعمال کیجےnn”نہیں نہیں ، تم مرکز کائنات نہیں تم محض ایک مردہ ستارہ ہو – جو شاید کبھی چمک دیا کرتا ہوگا، اب تم کائنات کی بھول بھلیوں میں آوارہ سی ریت ہو”nnایسے افراد ، آدھا سچ ، پورے جھوٹ میں پکے ہوتے ہیں ، سامنے والے کو مینی پولیٹ کر کے ، اس کو اپنے کیے گئے فیصلے پر لانے کی سعی میں رہتے ہیںnnیہ تم سے مکر کریں گے اور زور دے کر ، تم سے وہ کرنے یا کروانے کی طرف ہانکیں گے ، جس کا فیصلہ یہ پہلے ہی کرچکے ہوں گےnnاور یہیں آپ کو وہ جملہ انہیں رسید کرنا چاہئے ، وہاں جہاں ، سب سے زیادہ تکلیف ہو ، یعنی ان کی خود اعتمادی پرnnجملہ اس طرح کا بھی ہو تو ٹھیک ہےnn”نہیں نہیں ، ہلکے ہوجاو ، ذرا بریک لگاو ، تم فیصلہ نہیں کروگے ، کہ میں ننے کیا کرنا ہے۔ اور کیسے کرنا ہے ۔nnانا پرست ، نرگیست پسند کم ظرفوں کا ، ایک ہتھیار ہوتا ہے ، ڈر۔nnجس کے ذریعے یہ آپ کو آپ کی کھال میں رکھ پاتے ہیں ، اچھا آپ جتنا بھی ڈرے ہوئے ہوں ، آپ ان سے یہ کہہ دیں کہnnمیں تم سے نہیں ڈرتا/ڈرتی ، باور کروادیں کہ مجھ میں تم سے لڑنے یا مقابلے کی ہمت موجود ہے ، آپ آزاد ہوجائیں گے ۔nnان کم ظرفی کے ماروں کا ایک ہتھیار ہوتا ہے ، حساسیت ۔nnیہ سامنے والے کو جذباتی کرتے ہیں ، پھر کہتے ہیں تم بہت زیادہ جذباتی ہوگئے ہو جس سے یہ آپ کو کنفیوز کردیتے ہیں ، اور اپنی چلا لیتے ہیں ۔ آپ ان کی خبیث حساسیت کو لے کر اگر غصے میں آئیں تو یہ کہیں گے ، تم اوور ری اکٹ کر رہے ہیں ، جب کہ ان ٹدی دل ، دل والوں کا اپنا حال یہ ہوتا ہے کہ یہ آپ کو کارنر کریں گے ، اور کہیں گے ، ہم محض اس لیے لڑتے ہیں کہ تم چھوٹی چھوٹی باتوں پر پاگل پن کا شکار ہوجاتے ہوnnیہاں آپ کو یہ جملہ کام آئے گاnn”ہاں میں بہت جذباتی نہیں لیکن ، انسان بہرحال ہوں ۔nnان کا کم ظرف حساس بلبلہ شووں ہوجائے گا ، کر کے دیکھیں ۔۔nnان کی بے غیرتی کا ایک بڑا مظہر ، ان کا کل کو چھوڑ کر ، جز پکڑتناnnاور موضوع تبدیلی کرتے چلے جاناnnویسے ایسے کئی بے غیرت اب بھی میری لسٹ میں بھی موجود ہیں یا تھے ، پتہ نہی بہرحال ، خیر ۔کیوں کہ جھوٹے ہوتے ہیں ا س لیے کوشش کرتے ہیں ایک جگہ ٹک کر نہ بیٹھیں موضوع سوئچ مارتے رہیں ۔nnایسا موقع آئے تو آپ کو اپنی یاداشت سے کام لے کر موضوع پر رہنا ہوگاnnچاہے ، کسی کو کتنا تکلیف دہ گزرے ریپیٹ کرنا ،لیکن ریپٹ کرنا واحد آپشن ہے ، ایسے موزیوں سے چھٹکارے کاnnآپ سمپل اتنا کیجئےnnاچھا وہ ٹھیک ہے ، موضوع بہرحال یہ تھا ۔nnدیکھیں پھر ان کی زندگی کو ذلت ہوتے۔۔nnاتفاق کی بات ہے ، اسی سال میں ، عورت مرد دونوں اس پوائنٹ والے بہرحال ٹکرے ہیں خیر، میرے لیے ، یہاں کے کچھ افراد، سب نہیں کچھ ، کچرا ہیں اس لیے ، میں تو خیر نہیں پڑتا ان چکروں میں ۔۔nnآخری جملہnnان کے لیے تباہی ہوتا ہےnn”میں تمھارے ٹریک ریکارڈ کو جانتا ہوں ، اب کسی اور پر آزماو اپنے ہتھیار”nnیہ آٹھ سادہ سی سطریں یا چیزیں ، ایسے افراد کی نفسیات کی شلوار پھاڑ دیتی ہیں۔۔ کوششش کیجئے ، کافی لوگ سر میں خاک ڈالتے ، برہنہ بھاگتے دکھائی دیں گ

اترك رد