مائنڈ سیٹ کیا چیز ہے ؟nnمائنڈ سیٹ، ایک ایسے نظام کا نام ہے ، جس میں ہم اپنے یقین اعتقاد یا خیالات، کو پروسیس کرتے ہیں، وہ خیالات چاہے ہمارے اپنے وجود کے بارے میں ہو یا پھر ہمارے اطراف میں پھیلی دنیا کے بارے میں
ان اعتقاد کی بنیادی وجوہات میں جو چیزیں شامل ہیں ان میں سر فہرست، ہمارے اپنے مزاج، نفسیات، رجحان کے ساتھ ساتھ، ہمارے بچپن کے تجربات، ثقافتی اور معاشرتی ، اثرپذیری شامل ہے۔ ۔ nnگروتھ مائنڈ سیٹ کیا ہے
گروتھ مائنڈ سیٹ ,سوچوں کے ایسے پیٹرن کو کہتے ہیں جو انسان کو ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے، اپنی قابلیت بڑھانے، اور زندگی میں آگے بڑھنے کی طرف مائل کرتا رہے ایسے افراد جن کا مائنڈ سیٹ گروتھ مائنڈ سیٹ ہوتا ہے، ان کی سوچوں کا محور محض ایک ارادہ ہوتا ہے کہ ،وہ جب چاہیں زجس طرح چاہیںز جو چاہیں، سی بھی شعبے میں قابلیت ،مہارت اور ہنر زندگی کے کسی بھی مرحلے پر حاصل کرکے اس میں ایکسپرٹ ہو سکتے ہیںnnخود سے پوچھئیے، کیا آپ گروتھ مائنڈ سیٹ کے حامل ہیں ؟
پوسٹ – 2019-07-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد