پوسٹ – 2019-07-25

ہاتھ گاڑی پہ ٹیکس لگنا باقی رہ گیا یے، وہ بھی لگا دے ۔
بقول ایک دوست کے، اگر ایسا ہوگیا تو وہ، سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والوں میں شامل ہوگا۔
میں نے تاسف سے نیچے دیکھا، اور کہا،
میں تو وہ بھی نہ دے پاؤں شاید

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.