اگر سب آپ سے خوش ہیں ,تو آپ کوئی بردبار ثالث، معاملہ فہم یا پھر ٹربل شوٹر بلکہ نہیں، محض سرکس کے بندر ہیں، جو ،ہر کسی کو اس کی پسند کا ناچ اور اس کے موڈ/حکم کے مطابق ، قلابازیاں لگا کردکھاتا ہے ۔۔۔اور سمجھتا ہے اس نے کامیاںی سے معاملہ / مدعا سلجھا دیا ہے۔

اترك رد