پوسٹ – 2019-07-22

سات آفاقی قوانین ۔nnکیا آپ نے کائنات کے سات قوانین کے بارے میں سنا ہےnnجس طرح ، دنیا کی ہر شے بشمول حضرت انسان کشش ثقل کے قانون کے تابع ہیں، اسی طرح، کائنات کے سات مزید اصول جو کائنات میں موجود ہر چیز/شخص پہ لاگو ہوتےہیں۔ nnآفاقی توازن اور ہم آہنگی ، انہیں سات اصولوں کے گرد گھومتی ہے۔nnاور یہی اصول ہیں جن سے مطابقت پیدا کر کے nآپ اپنی زندگی میں بھی آہنگ تخلیق کر سکتے ہیں۔nnان قوانین کو سمجھئے، ان کے خفیہ رازوں کا اطلاق اپنی روزمرہ کی زندگی پہ کیجیے،اور اپنی ذات کے اندر چھپے، خزانوں کو کھوج کر، اندر کے موسم، اور اطراف کے ماحول ، اس سے منسلک ہر چیز ،حتی کے حالات تک کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیجیے۔nnان سات قوانین کو دو گروپس میں بانٹا کیا ہےnnimmutable law – ناقابل تغیر قوانین
جیسا کہ نام سے ظاہر یے، یہ وہ قوانین ہیں ، جنہیں نا تبدیل کیا جاسکتا ہے اور نہ اس سے صرف نظر کیا جاسکتا ہے۔
یہ تخلیق کائنات کے وقت سے اب تک جیسے تھے، ویسے ہی ہیں اور آئندہ بھی ناقابل تغیر رہیں گے۔nnسات میں سے شروع کے تین اصول ، ناقابل تغیر ہیںnnMutable law – قابل تغیر قوانین
یہ کائنات وہ قوانین ہیں، جنہیں کلی یا جزوی طور پر تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ یہ بھی مذکورہ بالا قوانین جتنی اہمیت کے حامل ہیں۔nnاپنے زندگی پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پہلے آپ کو اپنے وجود اور وجدان پر مکمل کنٹرول
حاصل کرنا پڑے گا۔nnان سات قوانین پر مہارت اپنا نصب العین بنا لیجیے۔
اور آہستہ آہستہ اپنے وجود ، شخصیت ، حالات ، معاملات پہ قابو پاتے چلے جائے۔ آپ کو بحیثیت اشرف المخلوقات اپنی حقیقت معلوم ہوتی چلی جائے گی۔ nnان سات قوانین کی تفصیل پھر کبھی یا پھر، اگلی پوسٹ میں۔nn ٹائپ کرتے کرتے نڈھال ہوگیا ہوں، عمر ڈھل رہی ہے، سچا پیار اور حوصلہ نہیں مل رہا ۔۔n:(

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.