پوسٹ – 2019-07-22

ایک سابق کھلاڑی نے ، باہر بیٹھے اپنے غیر ملکی، غیر پاکستانی ، کرکٹ فینز سے خطاب کیا، اس کا ، پروٹوکول سے کیا لینا، پروٹوکول کی حقیقت تو ، آمد پہ نظر آگئ تھی۔nnایک تو بیرون ملک مقیم پاکستانی کی اصطلاح بھی ہم منافق پاکستانیوں کی ایجاد ہے ۔nnبھائی وہ غیر ملکی ہیں، بات ختم nپاکستانی بس پاکستان میں مقیم ہیں، یا وہ جو باہر پڑھنے گئے ہیں۔ اور واپس آکر پاکستان کے لیے کچھ کریں گے۔
باقی باہر بیٹھے، گرین بلیو پاسپورٹ ہولڈر ، غیر ملکی ہیں، اس لیے آڈی ٹوریم میں ہونے والے رش کو، غیر ملکیوں کا مجموعہ ہیں جو اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی سننے آئے تھے بس۔۔ nnاس سے زیادہ کچھ اہمیت نہیں اس خطاب یا مجمع کی
بیرون ملک مقیم پاکستانی ، ایک غلط اصطلاح ہے۔ nاتنےباکستانی کہلوانے کا شوق ہے تو یہاں کی ہارڈ شپ میں رہیں
نہ کہ باہر بیٹھ کر عید بقر عید پر، پردیسی رنڈی رونا کر کے حب الوطنی۔ جھاڑیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.