امریکہ میں منی پاکستان – نیوز رپورٹس
لول – یہ کنفیوز غیر ملکی / فارن نیشنل ، بڑے پاکستان سے باہر نکل کر ، اسے ٹھڈا مار کر ، ، باہر بیٹھ کر ، جہاں پانچ سات جمع ہوتے ہیں ، اسے منی پاکستان کہنے لگتے ہیں ، ایڈے تسی پاکستانی – ماں بدلنے کے بعد ، دوسری عورت کو ، چھوٹی امی کہہ کر ، ممتا کی رغبت دکھانا 🙂 nیار تم لوگوں کے باہر جا کر ، کھجل ہونے سے مسئلہ نہیں ، باہر کی نیشنلٹی لے کر بھی دوسرے درجے کا چیپ کلاس شہری بننے سے بھی مسئلہ نہیں ، nمسئلہ بس یہ ہے کہ خود کو پاکستانی نہ کہا کرو ، جس ملک میں ہو ، وہیں کے کہلاو ، کم از کم ان سے تو مخلص رہو، منافق ، فارن نیشنل سٹی زنز- یا کم ازکم ، واپس آو ، اور یہاں اکر ، پھر کہو کہ ہم پاکستانی نیشنل ہیں ۔۔
سہولیات بھی نہیں چھوڑنی اور حب الوطنی بھی چاٹنی ہے nبیرون ملک مقیم پاکستانی نہیں nغیر ملکی شہری سمپل —
پوسٹ – 2019-07-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد