تمھیں باہر جانے کا چانس نہیں ملا اس لیے جلتے ہو۔۔nnچانس ڈھونڈا نہیں
نیت نہیں
ارادہ نہیں
کوشش نہیںnnجس دن یہ سب ہوگئے، اور چلا گیا، تب ، خود کو ںیرون ملک پاکستانی کہہ کر چوتیا نہیں بناوں گا۔nnجہاں کا کھاوں گا، وہیں کا گاوں گا
پوسٹ – 2019-07-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد