پوسٹ – 2019-07-22

فرسٹریشن کا ایک علاج ،کنٹرولڈ نشہ ہے
وہ نظریات کی صورت ہو ، شخصیات کی صورت ہو ۔
مسئلہ یہی ہے کہ جو نشے کروا رہا ہے، وہ خود نشئی ہے، اور نشہ کر کر کے، خود سپر میسی کامپلیکس کا شکار ہوچکا ہے۔اسے جب لوگ بتاتے ہیں کہ آپ ڈاکٹر نہیں ہو، آپ صرف ہیلپر ہو اصیل ڈاکٹروں کے، تو اسے غصہ آتا ہے۔
اور وہ بیماری کے اثرات کی وجہ سے ، بتانے والوں پہ بھی الزام تراشی شروع کر کے، انہیں مختلف تجربوں کا شکار کردیتا ہے، کبھی کسی وارڈ میں ، کبھی کسی پاگل خانے میں ڈال دیتا ہے۔ nاور مریض زیادہ شور کرے تو کہتا ہے، کہ وہ دیکھو ،برابر کے ہسپتال سے ، زہریلی دوائیاں آرہی ہیں۔ nمیں ذرا اسے ٹھیک کر کے آتا ہوں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.