پوسٹ – 2019-07-21

پنجابی کی ایک مثال ہے
کم پیارا، چم پیارا نئیں۔
یعنی ، کام پیارا ہے، چمڑی پیاری نہیں۔
اور آسان کردوں ؟nnبھدا تھا، لگاتا تھا، کھاتا تھا
ہینڈسم ہے، کھاتا ہے، مانگتا ہے، رسوا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.