پوسٹ – 2019-06-28

رنجیت والا سین، خالصہ تحریک کی نبض بھی تو ہو سکتا ہےnnاور اگر ایسا ہے بھی تو
یہ حکمت عملی کسی نشئی یا دو کوڑی کے جہلمی ڈاکو کی نہیں ہو سکتی، کہ nپہلے کرتار بارڈر
پھر مودی کا دوبارہ آنا
پھر انڈیا کو ووٹ
اور اب رنجیت ۔۔
ڈراتے رہو، دکان چلتی رہے گی۔
ہیں جی ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.