پوسٹ – 2019-05-24

آخر کار دو تین ماہ کے مشاہدے کے بعد ایک بار پھر سے nوہ سارے بلاک کر دیے ہیں، جو تبصرہ کرنے کا بہت شوق رکھتے ہیں nلیکن جب تبصرے کے جواب میں ان سے کچھ پوچھا جائے تو وہ ری ایکٹ دے کر، گھونگھٹ نکال لیتے ہیں ۔
اس لسٹ میں، جان بوجھ کر مینشن کرنے کی ذلالت کرنے والے، وہ لوگ بھی تھے، جن سے دوستی نہیں لیکن، وہ بہنوئی سمجھ کر اٹکھیلیاں کرتے تھے۔
اکثر لوگوں کی اس بات پر بہت زیادہ تنکتی ہے کہ اعلان کرکے بلاک کیوں کیا جاتا ہے؟ یہ وہ ہوتے ہیں ،جن کے اندر بھی تھوڑے بہت جراثیم، گندے قسم کے ہوتے ہیں ،لیکن وہ ہمت نہیں کر پا رہے ہوتے براہ راست بےغیرتی کی،اسی لئے وہ دوستوں کی ہمدردی کے پردے میں من من کرتے ہیں کہ ،بھائی بلاک کرنا ہے تو کردو، لیکن چپ چاپ کر دو ۔n اعلان کرنے کا مقصد محض ایسے ہمدردوں کو ایکسپوز کرنا ہوتا ہے جیسے ہی وہ سر اٹھائیں انہیں بھی ، بلاک کردیا جائے۔
سادہ سی وجہ۔۔
کچرا نہیں چاہئیے اس لسٹ میں ۔
غرور لگتا ہے تو لگے، میرے من سے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.