پھر کرم ہوگیا، میں مدینے چلا nزانیوں ، شرابیوں ، سود خووروں ، ذخیرہ اندوزوں، رے پسٹ ، فرقہ پرستوں ، مذہبی بداریوں ، اکابر پرستوں ،بوٹ پالشیوں ، قانون شکنوں
حرام کمائی سے چندے کی سب سے بڑی انڈسٹری بن جانے والے دہشت گردوں ، جمعے کے خطبے میں امن مانگنے اور سیاست میں خونیوں کو ووٹ کی ترغیب دینے والے ، فتنہ سازوں ، اجائز منافع خوری پرہذا من فضل ربی کا ٹیگ لگانے والوں ، حکومت کے سربراہ کو ، اللہ کے بعد سب سے بڑا آدمی کہنے والے کے پجاریوں ، عامر لیاقت کو عالم اور اب ناموس کا محافظ ماننے والوں ، اوور آل ، اخلاقی طور پرکرپٹ معاشرے کی ، بھیانک مثال ، فرشتہ کیس پر بھی ، افغانی پٹھان ،نان افغانی کی بحث ،کے پی کے پولیس کاغرور کرنے والوں، کی ریاست مدینہ کا ایک ادنی سا شہری ۔۔
پوسٹ – 2019-05-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد