پوسٹ – 2019-05-14

تقریبا ڈیڑھ سال قبل، تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشز کے نوٹی فیکیشن، اینڈروائڈ یعنی موبائل کی سیٹنگز میں جا کر بند کر دیئے تھے ۔ شکر ہے جان چھوٹی ہوئی ہے سیاسی، فرقہ واریت ،پالشی اور تقریبا نفسیاتیوں کے، گٹر کی بو سے۔ nنوٹ: میں نے ایپلیکیشن کی نہیں ، موبائل کی سیٹنگز لکھا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.