پوسٹ – 2019-05-12

پاکستان میں نفسیاتی امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے ، تقریبا پانچ کروڑ افراد ، مختلف چھوٹے بڑے ، ذہنی امراض کا شکار ہیں ۔
سونے پہ سہاگہ یہ کہ، ہر پانچ لاکھ پچیس ہزار افراد پر ایک معالج میسر ہے ۔ nnہم زندہ تو پتہ نہیں ، نفسیاتی قوم ںہرحال ہونے والے ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.