پوسٹ – 2018-09-13

کل کو انہوں نے یہ کہہ دینا ہے کہ تم نے میاں عاطف مرتد قادیانی کو مشیر نہیں لگنے دیا نا۔۔ اس لیے اب ہماری اقتصادی پالیسی کی ناکامی کا شکوہ نہکرنا۔۔۔ اور ہاں اب ہم ڈیم بھی نہیں بنا رہے۔۔۔ تم نے ہمارے ٹیلنٹڈ مرتد کو جو نکلوادیا۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.