پوسٹ – 2018-09-09

پینتیس کی ہورہی ہے یہ لڑکی نما مہوش حیات ، پین دی سری، پر الہڑ مٹیار ضرور بننا ہے ہر فلم میں — او جا کوئی اچھا رول پلے کر -یا پھر کسی اچھی فلم میں بہترین ولن کے طور جلوہ گر ہو– سیکھ کچھ گوتھم نامی سیزن کی ایرن رچرڈز سے ، تیس بتیس سال کی عمر میں کیا فی میل ولن پلے کیا ہے — خاص طور سے سیزن فور میں . چل دیکھتے ہیں ، بے نظیر کی بائیوگرافی میں کیسا ایکٹ کرتی ہے ۔۔یہ عورت —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.