پوسٹ – 2018-09-07

کاغذ پہ لکھی ہویی کچھ تحاریر محض الفاظ نہیں بلکہ کسی مقتول درخت کی آخری چیخ ہوتی ہیں۔nnپین دی سری۔۔ مجھے بھی سمجھا دینا اگر یہ پوسٹ سمجھ آجایے
پتہ نہیں کہاں دیکھی تھی ایسی ایک سطر تو یہاں چپکا دی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.