پوسٹ – 2018-09-05

سر اس نے میری بہن کی عزت پہ ہاتھ ڈالا ہے میں اسے قتل کردوں گا۔
شدت پسند نہ بنو۔اسے مشیر بنا لو وہ بہت قابل ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.