ناموس رسالت جیسامعاملہ, جس میں قتل تک کردینا باعث سعادت ہو, اس معاملے میں اگر گالیوں سے کام چلایا جارہا یےتو یہ بااخلاق ہونے کی نشانی نہیں ؟ مزید وضاحت کے لیے عرض ہے کہ گالی کا مطلب یہاں عمومی گالی ،جیسے تیری ماں کی تیری بہن کی نہیں — بلکہ سخت الفاظ کا استعمال ہے- جو ضروری نہیں کہ گالی ہی ہو ۔ یہاں زور ، رویہ سخت رکھنے پر ہے — زبان اور گالی اس کا ایک اظہار ہے —

اترك رد