ہم لوگ اکثر ,سوشل اینگزایٹی نامی بیماری کو, شرع اور شرم سمجھ بیٹھتے ہیں۔ nایک مثال اس کی یہ ہے کہ ہم ماں باپ سے کھانا مانگنے میں عار نہیں سمجھتے ,لیکن نکاح جیسا حق مانگنے, بلکہ تذکرہ کرنے تک سے گھبراتے ہیں
اور اسے شرم و حیا کا عنوان سمجھتےہیں
پوسٹ – 2018-09-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد