پوسٹ – 2018-09-04

لبرل اعصابی کمزوری کا شکار افراد کی دو رنگی n————————————-nفرانس میں پردے پر پابندی ہے ، پردہ کرنا ہے تو اپنے ملک میں رہو، وہاں کیا کرنے جاتے ہو -nnپاکستان میں قادیانی، آئینی طور پر کافر ہے ، لیکن اگر وہ اس قانون کو نہیں مانتا ،اور خود کو مسلمان کہلوانے پر مصر ہے، توسے کلیدی عہدے دے دو، کہ پاکستان کے سافٹ امیج کا سوال ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.