پوسٹ – 2018-08-31

لبرل چوڑے چماروں کی باتیں n————————————–n• مسنون قربانی چھوڑ دو کیوں کہ جانوروں کا خون بہتا ہے ، اس پیسے سے کسی کی بہن بیٹی کی شادی ہوسکتی ہے۔n• محبت کے اظہار کے لیے شادی ضروری نہی زنا بالرضا ، زنا نہیں ۔۔ بلکہ اگر لڑکا لڑکی کی مرضی ہو ، جو یہ زیادہ تر کیسز میں لڑکے کی ہوتی ہے تو اس کو بڑھاوا دینا چاہئے ۔ n• سیکس فری سوسائٹی ترقی کی علامت ہے ، لیکن قربانی کے پیسوں سے غریب کی بیٹی کا جہیز بننا چاہہے اور اس جہیز کو محفوظ کر کے ویلینٹائن ڈے پر خرچ کیا جائے — نکاح ضروری نہیں محبت ضروری ہے –n• سیکس فری سوسائٹی ہونی چاہئے لیکن ایک سے زاید شادی عورت پر ظلم ہے – گویا شادی کر کے سیکس تھوڑی نا کرنا ہوتا ہے – شادی کر کے تو نماز کے فرائض کی رکعتیں یاد کرواتے ہوں گے یہ لبرل – وہ بھی اگر ان کو خود یاد، ہوn• عورتوں کو حق ہیں وہ ننگی گھومیں ، مرد گھورے تو وہ غلط ہے — مرد کو چاہئے اپنا کٹوا لے — آنکھ کا پپوٹا-n• ہاں دو لڑکیاں ننگی ہو کر ایک دوسرے کو خراج تحسین پیش کرتی پھریں تو وہ ان کا پیدائشی حق ہے ۔۔ لیکن جہاں مرد ،دو سے تین شادیوں کی بات کرے وہ عیاش ۔۔ لیکن غریب کی بیٹی کا جہیز بننا چاہئے -n• حتی کہ اگر کوئی ہم جنس پرست ہے تو یہ اس کا حق ہے — n• اور یہ سب اظہار رائے کی آزادی ہے ۔۔ لیکن اگر کوئی کسی مقدس شخصیت کی توہین چیلنج دے دے کر کرے ، اور اس کو اظہار رائے کی آزادی کا استعمال کرتےہوئے پار کرنے کی ، سمجھانے کی ، آواز اٹھانے کی ، کوشش کی جائے تو مسلمان بنیاد پرست ہیں ، اور دہشت گرد-nnواہ بھائی — کیا سسٹم ہے یہ لبرل ازم– اسی لیے تو کہتا ہوں کہ لبرل ازم کوئی نظریہ نہیں بلکہ اعصابی کمزوری ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.