پوسٹ – 2018-08-29

گوگل کروم پر فیس بک کے استعمال میں بہت دشواری ہے ، یہ گوگل اور فیس بک کا آپس کا جھگڑا ہے اس لیے اگر ایسے کسی ایشو کا سامنا ہے تو انٹرنیٹ ایکسپلورر پر فیس بک تیز اور بہتر چلتا ہے ، اس کو استعمال کر کے پوسٹس جاری رکھیں – nnکام ہونا چاہئے ، براوزر کوئی بھی ہو ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.