پوسٹ – 2018-08-29

ِبات کالی کملی کی آ ہی گئی ہے تو کم از کم اس اک معاملے پر تو سارے سیاسی اختلافات اورمسلکی نفرتیں سایڈ رکھ کر پوسٹ کی جا سکتی ہیں,آقا فرماتے تھے کہ مجھے اس خطے سے ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں,آقا کا فرمان ہے , میں ہند سے نہیں ہر ہند مجھ میں ہے, ان پاک لفظوں اور بشارتوں کی لاج تو ہم نے کیا رکھنی , ہماری کیا اوقات, یہ بڑی سرکار کا کام ہے,اس کا ہی کرم ہے کہ مردہ ذہن میں جان ڈال دیتا ہے , ایسے موقعوں ہر. کوشش کیجیے کہ ان بشارتوں کی خوشبو, ان لفظوں سے چھلکتے نور میں کچھ ہم سیہ نصیبوں حصہ بھی پڑ جائے.

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.