پوسٹ – 2018-08-29

کاغذ پر ہر وہ متنازعہ پوسٹ لکھ کر اس کی تصویر کھینچ کر زرا پوسٹ پہ ڈال کر فیس بک کو چونا لگانے کی کوشش کر دیکھیں, لکھائی انگریزی یا رومن میں نہ ہو اور بہت زیادہ واضح نہ ہو بس پڑھنے میں آجاٰے کوشش کریں یہ کرنے کی, کیا فیس بک کے کمیونیٹی اسٹینڈرڈذ الگورتھم کے کان کھڑے ہوتے ہیں یا نہیں, تحریر اردو یا مقامی زبان میں ہو , رومن میں نہ ہو, کاغذپر لکھی ہوی ہو.

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.