ناموس رسالت کے معاملے پر اگر آپ خود کچھ لکھنے بجائے دوسروں کا لکھا شئر کر رہے ہیں تو ایک کام کیجئے کہ براہ راست شئیر پر کلک کرنے کے بجائے پوسٹ کو کاپی کریں اور اپنی وال پر ڈال دیں اس عمل سے وہ پوسٹ زیادہ لوگوں کی نظروں میں آتی ہے۔ اسی طرح وڈیو ہو یا تصویر، باقاعدہ اپ لوڈ کریں،دوسرے کی وال سے شیر نہ کریں بلکہ اپنے پاس ڈآون لوڈ کریں پھر اپنی پروفائل پہ ڈالیں یہ کام وقت اور تھوڑی سی محنت مانگتا ہے۔ پر اس کا اثر دور تک جاتا ہے۔

اترك رد