فیس بک کے علاوہ ، گوگل سرچ انجن کو بھی ذرا تن کر رکھیںnnیہ تین کرنے کے کام ہیں۔nn،گوگل ایڈ ورٹ مارکٹنگ کے ماہر افراد اپنے اپنی کمپنیز میں، ناموس سے متعلق بینرز اورالفاظ nکو شامل کر کے اپنا احتجاج گلوبل کروائیں-nnیوٹیوب والے یہ کام یوٹیوب پہ کریں ، ان بڑی کمپنیز کے منہ میں پیسا ڈالیں اور ان سے ہی اس مدعے پر اشتہار بازی کروایں ، گوگل ایڈ ہوں یا یوٹیوب بینر اور وڈیو کے دوران چلنے والے اشتہار سب میں اس ایشو کو ہائ لائٹ کریں۔ nnفیس بک پیج ایڈمنز اپنے پیجز کی پوسٹ میں اس ایشو کو ہائی لایٹ کریں اور پیسے لگا کر اس پوسٹ کو بوسٹ کریں ، کوشش کریں کہ ان تمام کمرشل کیمپینز میں مواد اور تصاویر وہ ڈالیں جن سے ان کمپنیز کے کمیومٹی اسٹینڈرڈپر زد نہ پڑے۔ nnنوٹ: اس پوسٹ کو اپنی وال پہ ڈالا جا سکتا ہے، مجھے کریڈٹ دینے، میرا نام مینشن نہ بھی کریں تو ایشو نہیں یہ موضوع نام اور کرئڈٹ کا محتاج ہے بھی نہں۔

اترك رد