پوسٹ – 2018-08-21

کیا ستم ہے کہ اب تری صورت. غور کرنے پہ یاد آتی ہے.nجون ایلیا اگر گٹکے نہ کھاتے تو یہ شعر نہ ہوتا – کیوں کہ بقول شخصے پان / گٹکا کھانے والوں کے کرانچی میں یادداشت کی کمزوری کا ایک بڑا سبب جھوٹا اور گٹکا ہونا ہے ۔۔ جون ایلیا کی شاعری کی کلاس اپنی جگہ ، کچھ لوگ اسے ڈپریس شاعری کہتے ہیں ، ان کی شاعری میں کہیں کہیں جگہ سیلف موٹی ویشن کے موتی بھی ہیں ، ان کی اپنی زندگی بہرحال ایک المیہ تھی ، وہ خود ایک المیہ تھے ، خود شناسی ایک المیے سے کم بھی تو نہیں ، اس سب کے باوجود ایک بات اور ہے وہ یہ کہ حرکت میں زیادہ برکت ہوجائے تو حافظہ کمزور ہوجاتا ہے ، جی میں گٹکا چباتے ہوئے جبڑوں کی حرکت کی بات کر رہا ہوں ۔۔nn- اردو کی پھٹی ہوئی کتاب سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.