پوسٹ – 2018-08-19

کراچی کی سڑکوں پر مندرجہ ذیل چیزوں سے واسطہ پڑتا ہےnn سگنل توڑ کر والدہ کی محفل میں شرکت کی جلدی مچانے والے
nبلا جواز ہارن دے کر باجی کی ہمبستری کا فخریہ اعلان کرنے والے
nغلط سائیڈ سے آنے کے باوجود ماتھے پر تیوریاں ڈال کر اپنے ڈی این اے پر شرمندہ افراد ۔ nnور ہاں وہ تو میں بھول گیا ، کراچی پر ایک ازلی لعنت کی طرح مسلط
سڑکوں پر گٹکا تھوکنے والے – گٹکے :Pnnنوٹ: -یہ مخلوق، انسان نہیں ہیں چیزیں ہیں ، اس لیے چیزیں لکھا ورنہ حیثیت تو حشرات الارض سے زیادہ نہیں ان کی ، اب کسی کو کراچی کا مروڑ اٹھتا ہے تو اٹھے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.