پوسٹ – 2018-08-19

جمعیت کے لونڈوں نے زندگی میں اور کچھ ڈھنگ کا کیا ہو یا نہ کیا ہو ۔۔ ایک کام بہت اخیر کردیا ہے اور وہ اس نعرے کی تخلیق ۔nnالطاف کی میت، جمعیت ۔nnنوٹ: جمعیت کا مقدمہ لڑنے / وکالت کرنے والے کمنٹس ہنس کر کاندھے جھاڑ کر نظر انداز کردئیے جائیں گے ، کہ ہم نے وہ کیا ، ہم نے یہ کیا ، وغیرہ وغیرہ ۔۔ جمعیت مخالف کمنٹس کے ساتھ فرقے اور تعصب والا کارڈ کھیلا جائے گا — بلکہ کچھ بھی نہیں کیا جائے گا اس سے جمعیت والے خود نمٹ لیں گے ۔۔ nnچلو جلدی سے آنتیں سہلاو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.