محکمہ پالش کے مطابق اگر ، کردار، روح اور منہ پر لگی بے شرم پالش کو کھرچ کر صاف کردیا جائے تو اس سے اتنی رقم نکل آئےجتنی کم از کم اٹھائیس بچوں کو بچانے کے کے لیے کافی ہو ۔۔ حیرت ہے ، میرے ملک میں دہشت گردی کی کمر ٹوٹی ہوئی جڑ جاتی ہے لیکن بھوک کی ٹوٹتی ہی نہیں ، چلو یہ بھی صرف قائم علی شاہ کا قصور ہوگا ۔

اترك رد